rubinbiswas

ھماری دوستی اسطرح جیسے یہ گلاب

ھماری دوستی اسطرح جیسے یہ گلاب
پنکھڑیوں سے مجھے یاد آیا اس دوستی کی
خوشبو بہت پیاری ھر دن سدا بہار
اس دوستی کی جتنی بھی حوسلہ افرائی کی چائے کم نہں
اسکے نرم الفاط مجھ سے کہتے ھیں فطرت کی طرح خوبصورت
ھے دوست کی دوستی ان کے درمیان مین مانتا ھوں فصا کی طرح
حسین ھے اس دوستی کا رشتہ مجھے اپ سے اس دوستی
سے بہت محبت ے چاند ستارے چمک رے ھیں اس دوستی سے
اس دل گے اندر