درمیانی تنازہ عات کے۔۔۔ بعد
ملک گیر سارے مشکلات کے بعد
تم ابھی تک بجھٹ کی بحث میں ہو
تبصرہ ہوگا ان حالات کے۔۔۔۔۔۔۔بعد
کٹھرے میں تو سب کو آنا ہے
اِن وباٸی معاملات کے ۔۔۔۔۔بعد
تم نے سوچا تھا !وقت بدلے گا
اتنی ساری منافقات کے۔۔۔ بعد
اب سے مختار بن کے چلنا ہے
بعد میں اٹھے مزارات کے بعد؟
انُ لٹیروں سے بغض رکھ صابر
ملک رکھے جو مفادات کے بعد
_صابر _عباس _