Hadeed musa
تیری یاد کا آنا
یہ لازم تو نہیں کہ تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں...!
تیری یاد کا آنا ، تیرے دیدار سے کم تو نہیں ❤️🩹