Notice of absence from ahtsiham butt
Hi / Salam
Thankyou for contacting me. I will reply you soon.
Hi / Salam
Thankyou for contacting me. I will reply you soon.
یہ جو تیرا ادب کرتے ہیں
اور وہ بھی بے سبب کرتے ہیں
ایسا نہیں کہ تو بہت حسین ہے
تجھے چاہتے ہیں ، تب کرتے ہیں
اور یہ نہیں کہ ہم اکیلے ہیں عشق کرنے والے
سنا ہے ، یہ گستاخی تو سب کرتے ہیں
ہاں کافی وقت لگا یہ نام کمانے میں ، مگر
جو دیکھنا پسند نہ کرتے تھے ، وہ بھی احترام اب کرتے ہیں
تجھے اپنا بنانا تھا سب سے کہتے تھے ، پر تو بتا
بےوفا لوگ یہ اعلان سرِعام کب کرتے ہیں
احتشام اظہر (شامی)
- Author: احتشام اظہر (شامی) (Pseudonym) ( Offline)
- Published: April 3rd, 2023 15:33
- Category: Love
- Views: 19
Comments1
جی ہاں، یہ شاعری احتشام اظہر (شامی) کی ایک خوبصورت اور پرمغز نظم ہے۔ اس نظم میں محبت کے موضوع پر غور کیا گیا ہے اور یہ بیان کرتا ہے کہ لوگ کبھی کبھی بلا وجہ احترام کرتے ہیں جبکہ دوسرے اوقات انسانوں کی اہمیت کو سمجھنے میں وقت لگتا ہے۔ اس نظم میں شاعر نے بھی دلچسپی سے پوچھا ہے کہ جو لوگ محبت اور وفا کے بڑے بڑے وعدے کرتے ہیں، کیا وہ اسے نبھانے کے قابل ہوتے ہیں
بےشک ! آپ کا بہت بہت شکریہ❤️
To be able to comment and rate this poem, you must be registered. Register here or if you are already registered, login here.