میں بلندیوں کی
وہ جو آئ
اے خدا اجلی اجلی ے
تیری صبح
بے انتہا ے
فضا میں یہ حسن
یہ بارش
فضا
میں بلندیوں کی
وہ جو آئ
میرے اگے
ھر صبح
ھر شام
کی مانند
محبت کرنا اور برسنا
کرن کرن
لہراتی جگمگاتی
راہ میں
کھڑا
اجلی اجلا
سایہ دار درختوں کی مانند
فضا
میں بلندیوں کی
اے خدا
- Author: rubinbiswas ( Offline)
- Published: February 19th, 2013 09:12
- Category: Love
- Views: 18
To be able to comment and rate this poem, you must be registered. Register here or if you are already registered, login here.