بات بے بات میں ہر بات کا ہونا کچھ بھی نہیں
ترکِ تعلق میں لذتِ جذبات کا ہونا کچھ بھی نہیں
یوں تو کٹی ہی چلی جائے گی زیستِ بے وصل
ایسے میں شب و روز ملاقات کا ہونا کچھ بھی نہیں
جو عطا ہوں نین و نقش ایسے اور ایسے لب ورُخسار
اُس پر شخصیت و اشیاق و اوقات کا ہونا کچھ بھی نہیں
گر ہو ممکن کبھی بے پایاں دیدارِ یار اے واجد
قول و قرار یا خلوت و شکایات کا ہونا کچھ بھی نہیں
خوش بیاں.
واجد علی درانی
- Author: Durrani (Pseudonym) ( Offline)
- Published: March 22nd, 2023 00:23
- Comment from author about the poem: There is no meaning of separation ...
- Category: Unclassified
- Views: 9
To be able to comment and rate this poem, you must be registered. Register here or if you are already registered, login here.