نومبر تیری سب چالیں
دسمبر جیسی لگتی ہیں
وہی ٹھنڈک، وہی خنکی
وہی یادوں کی برساتیں
وہی بے خود میری سانسیں
وہی بے ربط تیری باتیں
نومبر زخم دے کے پھر
بلاتے ہو دسمبر کیوں ..؟؟
مجھے ان سرد لمحوں میں
ڈلاتے ہو نومبر کیوں ..؟؟
- Author: Salman_bin_Umar ( Offline)
- Published: November 4th, 2024 13:33
- Comment from author about the poem: No personal message
- Category: Nature
- Views: 15
To be able to comment and rate this poem, you must be registered. Register here or if you are already registered, login here.